
آیات قرآنی کی روشنی میں شہزادی دو عالمؑ کے فضائل و مناقب
ولادت حضرت زہراؑ کے موقع پر خصوصی پیشکش:
قرآنِ مجید، جو اللہ کا حقیقی اور ناقابلِ تردید کلام ہے، اُن گہری حقیقتوں کو بھی بیان کرتا ہے جن تک انسانی عقل نہیں پہنچ سکتی۔ حضرت فاطمہ زہراءؑ کی بےنظیر شخصیت بھی ان میں سے جن کو الہی کلام اور معصومینؑ کی زبانی ہی کچھ حد تک سمجھا جا سکتا ہے۔
بنیاد اختر تابان، قم، نے گذشتہ دنوں میں، حضرت فاطمہ زہراءؑ سے متعلق کچھ آیات کو مختصر وضاحت کے ساتھ پیش کیا تھا۔ جن کو آج آپؑ کی ولادت کے موقع پر مبارکبادی کے ساتھ، عاشقان زہراؑ کی خدمت میں ایک ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
مطالعہ کے لیے ملاحظہ فرمائیں:




