بنیاد کی خبریںبنیاد اختر تابانسید کاظم رضویمذہبی شخصیات سے ملاقاتیں

حضرت آیۃ اللہ حسن زادہ لیلہ کوہی (دام ظلہ) سے دفتر بنیاد اخترتابان میں ملاقات

حوزہ علمیہ قم کے ایک بزرگ استاد حضرت آیۃ اللہ حسن زادہ لیلہ کوہی (دام ظلہ)، بنیاد اختر تابان کے دفتر میں تشریف لائے۔ اس ملاقات کے دوران حفید علامہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید کاظم رضوی (دام عزہ) نے آپ کی تشریف آوری پر خیر مقدم کہا اور آیۃ اللہ کی خدمت میں بنیاد اخترتابان کی مختلف فعالیتوں کو پیش کیا جس پر آیۃ اللہ نے نہایت خوشی کا اظہار فرمایا۔ نیز آیۃ اللہ نے مرحوم علامہ رضوی (رہ) کی تبلیغی خدمات اور کوششوں کو یاد فرماتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×