
بنیاد اختر تابانسید کاظم رضویملاقاتیں
بنیاد اختر تابان کے مدیر کی جامعۃ المصطفیٰ میں افریقی بخش کے مسوؤلین سے ملاقات
بنیاد اختر تابان کے مدیر محترم حجۃ الاسلام و المسلمین سید کاظم رضوی نے جامعۃ المصطفی میں موجود مشرقی افریقہ کے نمائندوں سے ملاقات فرمائی۔ اس ملاقات میں طرفین کی طرف سے باہمی تعاون پر زور دیا گیا۔



