
اسلامی معارف
گریہ کرنے والوں کی منزلت
امام سجادؑ فرماتے ہیں:
«جو مومن امام حسین ؑکی شہادت پر آنسو بہائے کہ اس طرح کہ اس کے رخسار تر ہو جائیں تو خداوند عالم اس کے لئے بہشت کے درجات کو مخصوص قرار دے گا جس میں وہ ہزاروں سال رہے گا اوراسی طرح ہمارے دشمنوں کی طرف سے ہم پر ڈھائے گئے مصائب پراس طرح روئے کہ آنسو رخسارسے نیچےآجائیں تو خداوندعالم اسے منزل صدق (بہشت کے بلند ترین مقام)میں ٹھہرائےگا».
(اللهوف،ص٩)۔