سیرت معصومین(ع)علامه رضوی(ره)علامہ رضوی(ره) کے قلمی آثارکتابخانه بنیاد

قیام حسینی ع کا مقصد و هدف

امام حسینؑ نے قیام کربلا کے آغاز میں فرمایا:

«إِنَّمَا خَرَجْتُ لِطَلَبِ اَلْإِصْلاَحِ فِي أُمَّةِ جَدِّي (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ) أُرِيدُ أَنْ آمُرَ بِالْمَعْرُوفِ وَ أَنْهَى عَنِ اَلْمُنْكَرِ وَ أَسِيرَ بِسِيرَةِ جَدِّي(ص) وَ أَبِي عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ (عَلَيْهِ السَّلاَمُ)»

“میں نے صرف اپنے نانا (ص) کی امت کی اصلاح کےلئے قیام کیا ہے، میں لوگوں کو نیکیوں کی طرف بلانااور برائیوں سے روکنا چاہتا ہوں اور میں اپنے نانا(ص) اور بابا حضرت علی ابن ابی طالب (علیہما السلام ) کی سیرت پر چلنا چاہتا ہوں”۔

(بحار الأنوار، ج۴۴، ص۳۲۴)

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×