احادیثاسلامی معارفسیرت معصومین(ع)

اہل بیتؑ کے چاہنے والوں کا مرتبہ

احادیث حضرت فاطمہ زہرا(علیہاالسلام) (۴)

حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام) نے فرمایا:

شیعَتُنا مِنْ خِیارِ اءهْلِ الْجَنَّةِ وَكُلُّ مُحِبّینا وَ مَوالى اَوْلیائِنا وَ مُعادى اعْدائِنا وَ الْمُسْلِمُ بِقَلْبِهِ وَ لِسانِهِ لَنا.

ہمارے شیعہ اور پیروکار اور اسی طرح ہمارے دوستوں کے دوست اور ہمارے دشمنوں کے دشمن اور وہ لوگ جو دل و زبان سے ہماری اطاعت کرتے ہیں وہ سب جنت میں بہترین لوگ ہوں گے۔

(بحار الأنوار، ج 68، ص 155.)

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×