اسلامی معارفدینی مناسبات

ولادت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام مبارک

حدیث مناسبت 

حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں:

إنَّ اللّه َ جَعَلَ شَهرَ رَمضانَ مِضمارا لِخَلقِهِ فَیستَبِقونَ فیهِ بِطاعَتِهِ إلی مَرضاتِهِ؛ 

اللہ تعالی نے ماہ رمضان کو اپنے بندوں کے لئے اپنی اطاعت کے ذریعہ خوشنودی حاصل کرنے میں ایک دوسرے سے سبقت حاصل کرنے کا میدان بنایا ہے۔

(تحف العقول، ص 236)

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×