بنیاد کی خبریںسید کاظم رضویمذہبی شخصیات سے ملاقاتیں
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جعفر تبریزی سے ملاقات
آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ جواد تبریزی کے فرزند ارجمند حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ جعفر تبریزی سے حجۃ الاسلام و المسلمین جناب سید کاظم رضوی صاحب نے ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں شیخ جعفر تبریزی نے علامہ رضوی(رہ) کی اہم خدمات کا تذکرہ فرماتے ہوئے علامہ کو تمام مبلغین کے لئے بہترین آئیڈیل بیان فرمایا۔
اسی طرح اس ملاقات میں انہوں نے اپنے بعض تحریری اور میڈیا سے مربوط آثار کو حجۃ الاسلام رضوی صاحب کی خدمت میں پیش فرمایا۔