بنیاد کی خبریںبنیاد اختر تابانسید کاظم رضویمذہبی شخصیات سے ملاقاتیں

حجة الاسلام والمسلمین جناب عابدی صاحب کی گیانا سے بنیاد اختر تابان میں تشریف آوری

حجۃ الاسلام والمسلمین جناب آقای عابدی صاحب جو اس وقت جنوبی امریکہ کے ملک گیانا کے اہم مبلغین اور معروف شخصیات میں شمار ہوتے ہیں اور وہاں پر جامعۃ المصطفی کے نمائندے بھی ہیں۔
حجۃ الاسلام و المسلمین جناب عابدی صاحب نے ایران کے سفر کے دوران بنیاد اختر تابان کے دفتر کا دورہ کیا اور حجۃ الاسلام و المسلمین سید کاظم رضوی(رہ) سے ملاقات کی اور بنیاد کی مختلف فعالیتوں کا نزدیک سے جائزہ لیا۔
اس ملاقات کے دوران جناب عابدی صاحب نے علامہ سعید اختر رضوی (رہ) کی بین الملل تبلیغی خدمات اور آپ کے اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ:
’’اس وقت عالمی سطح پر خدمات انجام دینے والے تمام مبلغین علامہ رضوی(رہ) کے مرہون منت ہیں‘‘۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×