بنیاد کی خبریںبنیاد اختر تابان

ہندوستانی حفاظ اور قاریان کرام کے لئے جلسۂ تقدیر و تشکر

سرزمین قم پر مختلف حفاظ اور قاریان کرام کے لئے ایک جلسۂ تقدیر و تشکر کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہندوستانی طلاب کی جانب سے علامہ رضوی(رہ) کی علمی شخصیت اور آپ کی قرآنی خدمات کو بھی بیان کیا گیا اور علامہ رضوی(رہ) کو ایک کامل آئیڈیل کے عنوان سے پہچنوایا گیا۔
اس پروگرام میں علامہ کے حفید ارجمند حجۃ الاسلام و المسلمین سید کاظم رضوی بھی تشریف لائے تھے اور جلسہ کے آخر میں علامہ رضوی(رہ) سے منسوب لوح تقدیر کو آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×