احادیثاسلامی معارفسیرت معصومین(ع)کتابخانه بنیاد

ماں کی خدمت کرو

احادیث حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام) (6)

حضرت فاطمہ زہرا(علیہاالسلام) نے فرمایا:

الْزَمْ رِجْلَها، فَإنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ اقْدامِها، و الْزَمْ رِجْلَها فَثَمَّ الْجَنََّةَ۔

ہمیشہ ماں کی خدمت کے لئے آمادہ رہو کیونکہ جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے اور ماں کی خدمت کرو جس کے نتیجے میں جنت کی نعمتیں حاصل ہوں گی۔

(کنزالعمال، ح45443.)

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×