بنیاد اختر تابان

مجلہ اختر تابان کا دوسرا شمارہ منظر عام پر آگیا

ماہ ربیع الاول و ربیع الثانی سے مربوط دو ماہی علمی و تحقیقاتی مجلہ اختر تابان شائع ہوکر منظر عام پر آگیا ہے۔ یہ مجلہ اردو اور انگریزی زبان میں شائع ہوتا ہے جس میں علمی اور تحقیقاتی مقالات اور مضامین شائع ہوتے ہیں۔ اس سلسلے کا تیسرا مجلہ ماہ جمادی الاول اور ماہ جمادی الثانی سے مربوط ایام فاطمیہؑ سے مخصوص جلد شائع ہوجائے گا۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×