اسلامی معارف

زیارت حضرت امام رضاؑ کا ثواب

حضرت امام رضاؑ نے فرمایا: «من زارنی علی بعد داری و مزاری أتیته یوم القیامه فی ثلاثه مواطن حتی أخلصه من أهوالها: اذا تطایرت الکتب یمینا و شمالا، و عند الصراط، و عند المیزان»؛  “جو شخص دورسے اور مسافت طے کرکے میری قبر کی زیارت کرے گا،میں قیامت کے دن تین مقامات پر اس کے پاس آؤں گا تاکہ اسے خوف و ہراس سے نجات دلاؤں:

(1) جب اعمال نامے داہنے اور بائیں ہاتھوں میں دیئے جائیں گے۔

(2) پل صراط سے گزرتے وقت۔

 (3) میزان (اعمال کے تولنے کی جگہ) پر۔”

(حرعاملی، وسائل الشیعہ، ۱۰، ص۴۳۳)۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button