
اسلامی معارف
زیارت حسینیؑ سے فرار کا نتیجہ
حضرت امام صادقؑ فرماتے ہیں:
«جو شخص امام حسین ؑ کی زیارت کے لئے نہ جائے یہاں تک کہ مرجائے تو ایسا شخص دین و ایمان کے لحاظ سے ناقص ہے اور اگر جنت میں داخل هوجائے تو اس کا درجہ تمام اہل ایمان سے کم ہے»۔
(کامل الزیارات، ص۱۹۳، باب۷۸، حدیث۲)۔