
اسلامی معارف
زیارت حسینیؑ کی راہ میں خرچ
حضرت امام صادقؑ نے فرمایا:
«مَن أنفَقَ دِرهَمًا فی سَبیلِ اللّٰهِ وَلِزِیارَةِ قَبرِ الحُسَینِ (علیهالسلام)، کَتَبَ اللّٰهُ لَهُ بِکُلِّ دِرهَمٍ مِائةَ حَسَنَةٍ، وَحُطَّت عَنهُ مِائةُ سَیِّئَةٍ، وَرُفِعَ لَهُ بِکُلِّ دِرهَمٍ دَرَجَةً فی الجَنَّةِ»
«جو کوئی راہِ خدا میں اور امام حسین علیہالسلام کی قبر کی زیارت کے لیے ایک درہم خرچ کرے تو خداوند متعال ہر درہم کے بدلے میں اس کے لیے سو نیکیاں لکھتا ہے، اس کے سو گناہ مٹا دیتا ہے اور ہر درہم کے بدلے میں اس کا جنت میں ایک درجہ بلند فرماتا ہے»۔
(کامل الزیارات، ص 112)