اسلامی معارف

دین سے دوری؛ اہم راز و اسباب

Deen Se Doori; Ahem Raaz o Asbaab

دین سے دوری؛ اہم راز و اسباب

📍 انسان کے اندر دینِ الہٰی کی جانب ایک فطرتی جھکاؤ ہوتا ہے، لیکن یہ پاکیزہ فطرت بعض عوامل و اسباب کی بنا پر کبھی کبھی ماند پڑ جاتی ہے۔ نتیجتاً انسان بے دینی کی طرف راغب ہونے لگتا ہے اور اپنے اصل دین سے دور ہوتا چلا جاتا ہے۔

👈 اسی کے مقابلے میں کچھ سنہرے اصول ہیں جو انسان کو دین الہی سے نزدیک اور مانوس رکھتے ہیں اور انسان کی کامیابی کے ضامن ہوتے ہیں۔
👈 اسی موضوع پر ہماری نئی PODCAST میں قرآن، روایات اور سماجیات کی روشنی میں دین سے دوری کے اسباب اور صحیح دینی تربیت کے اہم اصول کے سلسلے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
👈 اسے ضرور سنیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئر کریں!

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button