سیرت معصومین(ع)احادیثاسلامی معارفدینی مناسبات

اهل بیت پیامبر (ص) کی اطاعت و پیروی

حضرت فاطمه زهرا (علیهاالسلام) کی احادیث (7)

حضرت فاطمه زهرا (علیهاالسلام) نے فرمایا:

امّا وَاللّهِ، لَوْتَرَكُوا الْحَقَّ عَلى اهْلِهِ وَاتَّبَعُوا عِتْرَةَ نَبیّه، لَمّا اخْتَلَفَ فِى اللّهِ اثْنانِ وَ لَوَرِثَها سَلَفٌ عَنْ سَلَفٍ وَخَلْفٌ بَعْدَ خَلَفٍ حَتّى یَقُومَ قائِمُنا، التّاسِعُ مِنْ وُلْدِ الْحُسَیْنِ عَلَیْه السَّلام.

خدا کی قسم! اگر لوگوں نے حق یعنی خلافت اور امامت کو اس کے لائق فرد (امام علیؑ) کے سپرد کردیا ہوتا اور اہل بیتِؑ نبی(ص)، کی پیروی کی ہوتی تو دو لوگ بھی خدا اور دین کے بارے میں اختلاف نہ کرتے اور خلافت اور امامت کا یہ منصب ایک کے بعد دوسرے مستحق تک منتقل ہوتا رہتایہاں تک کہ ہمارےقائم(عج) تک پہونچ جاتا جو حسین(ع) کے نویں فرزند ہونگے۔

(الامامة والتبصرة : ص 1، بحارالانوار: ج 36، ص 352، ح 224)

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×