اسلامی معارف

دوستی اہل بیتؑ کے بارے میں سوال

قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے:  «وَ قِفُوهُمْ إِنَّهُمْ مَسْؤُلُونَ»؛  اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے (سورہ صافات،۲۴)؛” انہیں ٹھہراؤ ، ان سے سوال کرنا ہیں”۔

امام حسن مجتبیٰؑ اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ:

“بیشک قیامت کے دن کوئی بھی بندہ ایک قدم آگے نہیں بڑھا سکتا ہے جب اس سے چار سوالوں کے بارے میں پوچھ تاج نہ کر لی جائےگی۔اور وہ چار سوالات یہ ہیں: (۱) جوانی کے بارے میں کہ اسے کہاں تمام کیا ہے؟، (۲) عمر کے بارے میں کہ اسے کن کاموں میں لگایا ہے؟، (۳) مال و دولت کے بارے میں کہ انہیں کیسے جمع کیااور کن چیزوں میں استعمال کیا ہے؟، (۴)ہم اہل بیت ؑ اور خاندان پیغمبرؐ کی دوستی کے بارے میں۔ (بحار الانوار، ج۴۴، ص۱۲-۱۳)۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button