بنیاد اختر تابانبنیاد کی خبریںبنیاد کے پروگرام اور سرگرمیاں

شہادت حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے موقع پر افریقی مؤمنین کی موجودگی میں مجلس عزاء کا انعقاد

بنیاد اختر تابان کی جانب سے 21 رمضان المبارک 1442ھ، شہادت حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے موقع پر ایک مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں قم المقدسہ میں موجود مشرقی افریقہ کے طلاب اور علمائے کرام کو دعوت دی گئی۔
اس مجلس عزاء کے پروگرام کو کرونا کی بیماری کے مدنظر حفظان صحت کے اصول و ضوابط کی پابندی کے ساتھ کھلی فضا میں منعقد کیا گیا۔
اس پروگرام میں مجلس کو مشرقی افریقہ کے مایہ ناز عالم و مبلغ شیخ عثمان سویا نے خطاب کیا۔
مجلس کا اختتام نوحہ و ماتم اور نذر مولاؑ پر ہوا۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×