اسلامی معارف

پیغمبراکرمؐ کی آخری وصیت

پیغمبراکرمؐ نے اپنی آخری وصیت میں ارشاد فرمایاکہ:

«اے لوگو! جان لو کہ خدا اور انسان کے درمیان تنہا چیز جو خیر کو تمہاری طرف متوجہ اور برائی کو دور کرسکتی ہے وہ خدا کے دین پر عمل کرنا ہے۔اے لوگو! کوئی بھی شخص بے بنیاد دعویٰ  اور آرزو نہ کرے چونکہ خدا کی قسم! جس نے حق کے ساتھ مجھے نبی بنایا، رحمت و مہربانی کے ساتھ انجام دیئے جانے والے عمل کے سوا کوئی بھی انسان کو نجات تک نہیں پہنچا سکتا ہے »۔

( بحارالانوار، ج ۲۲، ص ۴۶۷)

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button