اسلامی معارف

خدمت بندگان خدا

خدمت بندگان خدا

روایت میں ہے کہ عاشورا کے دن امام حسینؑ کے پشت مبارک پر کچھ اثرات رونما تھے۔ حضرت امام زین العابدینؑ  سے ان کی وجہ معلوم کی گئی۔ آپؑ نے فرمایا:  

«هذا مِمّا كانَ يَنْقُلُ الْجِرابَ عَلى ظَهْرِهِ اِلى مَنازِلِ الأرامِلِ وَ الْيَتامى وَ الْمَساكينِ»

یہ اثرات اس بوجھ کے ہیں جو آپؑ اپنی پشت پر اٹھا کر بیواؤں، یتیموں اور بیکسوں کے گھروں میں پہنچاتے تھے”۔

(مناقب  ابن شهر آشوب، ج4، ص66).

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button