بنیاد اختر تابان
سید مرتضیٰ رضوی مرحوم(رہ) کی آٹھویں برسی
مرحوم سید مرتضی رضوی (اعلی الله مقامه) فرزند رئیس المبلغین علامہ سید سعید اختر رضوی مرحوم (اعلی الله مقامه) کی آٹھویں برسی کے موقع پر تمام خادمان مذھب اہل بیت علیہم السلام اور تمام رشتہ داروں، دوستوں اور خصوصی طور پر مرحوم کے وارثین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور مرحوم کے لئے بلندی درجات کی دعا کرتے ہیں۔
(بنیاد اختر تابان)