اسلامی معارف

رحلت حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ خمینی (رح)

رحلت حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ خمینی (رح) کے موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

خدمات امام خمینی(رح) کے بارے میں علامہ رضوی(رح)کا نظریہ:

اگر اسلامی انقلاب ایران کے بعد ہونے والی پیشرفتوں کا عوامی سطح پر جائزہ لیا جائے تو یہ تسلیم کیا جانا چاہیے کہ اس انقلاب نے پوری اسلامی دنیا پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں لیکن اس کی سیاسی جہت مذہبی اور دینی جہت سے زیادہ ہے۔ مثال کے طور پر اپنے حقوق کے حصول کے لئے قیام کرنے، اسلامی حجاب کی پابندی اور اسی طرح کی دیگر پیشرفتیں، اسلامی انقلاب کی مرہون منت ہے۔

(کتاب اختر تابان، ص۲۰۷).

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
×