بنیاد کی خبریں

بنیاد اختر تابان میں جناب سید عاصم باقری سے ملاقات

بین المللی ٹی وی چینلز اور مختلف سماجی میڈیا میں ایک فعال کارکن و اینکر جناب سید عاصم باقری ملاقات کے لئے بنیاد اخترتابان میں تشریف لائے۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے علامہ سید سعید اختر رضوی (رہ) کی بین الاقوامی تبلیغی خدمات اور آپ کی شخصیت اور افکار کو نزدیک سے ملاحظہ کیا اور اپنے ثأثرات کا اظہار کرتے ہوئے علامہ رضوی (رہ) کی قدردانی کی۔
جناب عاصم باقری جن کا تعلق صوبہ بہار ہندوستان کے فعال علماء و خطباء میں سے ہوتا ہے، انہوں نے ملاقات میں ادارے کے لئے اپنی طرف سے ہرممکنہ تعاون کے لئے آمادگی کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

تبصره کریں

Back to top button
× Whatsapp Support